Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکی ریسلر جان سینا نے جم میں شاہ رخ خان کا کونساگانا گنگنایا؟

عالمی شہرت کے حامل ریسلر اور اداکار جان سینا نے جم میں بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کا گانا ’بھولی سی صورت‘ گاکر سب کو حیران ہی کر دیا۔ ایک حالیہ ویڈیو میں ریسلر جان سینا کو فلم ’دل تو پاگل ہے‘ کا شاہ رخ خان کا مشہور گانا بھولی سی صورت گاتے ہوئے دیکھا گیا، جو کہ

Loading...
Exit mobile version