شاہ رخ نے برطانوی فلم ’سلم ڈاگ ملینیئر‘ میں کام کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟
سال 2008 کی بلاک بسٹر اور آسکر ایوارڈ یافتہ برطانوی فلم ’سلم ڈاگ ملینیئر‘ میں بالی وڈ کے بےتاج بادشاہ شاہ رخ خان کو ایک اہم کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔ جسے انہوں نے ٹھکرا دیا تھا۔ گزشتہ روز دبئی میں منعقدہ ورلڈ گورنمنٹ سمٹ 2024 کے دوران شاہ رخ خان نے بتایاکہ انہیں برطانوی ہدایت کار ڈینی بوائل نے یہ پیشکش کی تھی۔ کنگ خان نے بتایاکہ
