Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
احتجاج

احتجاج کی آڑ میں پرتشدد کارروائیوں میں پولیس اور رینجرز اہلکار شہید، سرکاری املاک کو نقصان

احتجاج کی آڑ میں پرتشدد کارروائیوں میں پولیس اور رینجرز  اہلکار شہید ہوگئے جبکہ سرکاری املاک کو  بھی نقصان پہنچا۔ سیکیورٹی ذرائع کے  مطابق احتجاج کی آڑمیں پی ٹی آئی کارکنان کی پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں۔ویڈیوز سے واضح ہے کہ توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ ایک منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔ پی ٹی آئی کارکنان نے سرکاری املاک پہ حملے کیے اور ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔پی ٹی آئی

Loading...