
اسلام آباد: رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے بعد فوج طلب، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
سری نگر ہائی وے پر شر پسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی جس سے تین رینجرز اہلکار شہید ہو گئے جبکہ پانچ رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی شر پسندوں کے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں اب تک رینجرز کے تین اور پولیس کے دو جوان شہید ہو چکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا







