
پرتھ ٹیسٹ: بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی
پرتھ ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے کر بارڈر گواسکر ٹرافی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ پانچ ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا۔ پہلی اننگز میں مہمان ٹیم 150 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ تاہم بھارتی بولرز نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے







