Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیر اعلیٰ سندھ

سندھ حکومت اسپیشل اکنامک زونز قائم کرکے معیشت کو مضبوط کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اسپیشل اکنامک زونز قائم کرکے معیشت کو مضبوط کر رہی ہے۔ سندھ حکومت نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی قیادت میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت  ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ سندھ حکومت نے کراچی ماربل سٹی کے قیام کو عملی جامہ پہنا دیا۔ سندھ اکنامک زونز منیجمنٹ کمپنی اور

Loading...