Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایران

ایران اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کیلئے تیاری کررہا ہے، سینئر مشیر ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے سینئر مشیر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ  ایران 26 اکتوبر کے اسرائیلی حملوں کا جواب  دینے کے لیے تیار ہے۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کو خصوصی انٹرویو کے دوران علی لاریجانی نے ایران کے خلاف اسرائیل کی جارحانہ کارروائی کے جواب میں ممکنہ اقدامات سے متعلق سوال پر کہا کہ بھرپور جواب بنیادی مسئلہ ہے، متعلقہ حکام

Loading...