
تیسرا ٹی ٹوئنٹی، کپتان محمد رضوان کو آرام دے دیا گیا، سلمان آغا ٹیم کی قیادت کریں گے
آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کپتان محمد رضوان کو پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا۔ان کی جگہ سلمان آغا ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو آخری ٹی ٹوئنٹی کے لیے آرام دیا







