
وزیر اعظم کی طبیعت ناساز، نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس مؤخر
وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس مؤخر کردیا گیا۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت دوپہر دو بجے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیا گیا تھا۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف کے علاوہ وفاقی وزراء، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ







