
دوسرا ٹی ٹوئنٹی، جانسن کی تباہ کن بولنگ، پاکستانی ٹاپ آرڈر بری طرح ناکام
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں اسپینسر جانسن کی تباہ کن بولنگ سے پاکستانی ٹاپ آرڈر بری طرح ناکام ہوگیا۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 19.4 اوورز میں 134 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ عثمان خان 52 اور عرفان خان ناٹ آؤٹ 37 رنز بناکر نمایاں رہے۔کپتان محمد رضوان نے 26 گیندوں پر 16 رنز بنائے۔ صاحبزادہ







