
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے ٹور کا اعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کے ٹور کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اسلام آباد کے بعد کراچی اور ایبٹ آباد کا ٹور کرے گی۔ آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر چیمپئنز ٹرافی ٹور سے مظفرآباد کو نکال دیا۔چیمپئنز ٹرافی کے ٹور کا آغاز آج اسلام آباد سےہوگا۔ پاکستان میں دورہ مکمل کرنے کے بعد ٹرافی بنگلادیش اور







