
کیا بجلی سستی ہونے جارہی ہے؟
ملک میں ایک ماہ کے لیے بجلی ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی(سی پی پی اے) نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست اکتوبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی۔ نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پر 26 نومبر کو سماعت کرے گی۔ سی پی پی اے نے







