Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹرمپ

ایران کا ٹرمپ کو قتل نہ کرنے کا واضح اعلان

امریکہ کے الزام پر ایران نے ٹرمپ کو قتل نہ کرنے کا واضح اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  امریکہ کو موصول خط میں ایران نے کہا کہ وہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش نہیں کرے گا۔ جو بائیڈن انتظامیہ نے ایران کو خبردار کیا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی ایرانی کوشش جنگ تصور ہوگی جس پر ایران نے

Loading...