Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسلام آباد، گرفتار کالعدم تنظیم کے کارندوں کے خلاف مقدمہ درج

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خفیہ ادارے اور سی ٹی ڈی کے آپریشن میں گرفتار کالعدم تنظیم کے کارندوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں دہشتگردی سمیت 8 سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ مقدمے میں کالعدم جماعت کے تین گرفتار کارندے رضوان ،عاطف ،اور انس  کو ملزمان نامزد کیا گیا ہے۔ملزمان نے دھماکہ خیز مواد کے ہمراہ

Loading...