
پاکستان ویمنز کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان
پاکستان ویمنز کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق 2024-25 کے بین الاقوامی سیزن کے لیے 16 خواتین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ کپتان فاطمہ ثناء اور وکٹ کیپر بیٹر منیبہ علی کو اے کیٹگری میں ترقی دی گئی ہے جبکہ بائیں ہاتھ کی اسپنر سعدیہ اقبال حالیہ







