Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پی سی بی

پی سی بی نے غیر ملکی ہیڈ کوچز کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے غیر ملکی ہیڈ کوچز  کے بجائے قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈکوچ ملکی لگانے کا فیصلہ کر کیا۔ پی سی بی  ذرائع کے مطابق  تینوں فارمیٹ  کے لیے ملکی ہیڈ کوچ لگایا جائے گا جبکہ  بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچ غیر ملکی ہوں گے۔ ماضی میں وقار یونس، مصباح الحق، ثقلین مشتاق اور محمد حفیظ پاکستانی ٹیم کے ساتھ کوچنگ پینل کی

Loading...