
ٹم ساؤتھی کا انگلینڈ کیخلاف سیریز کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے انگلینڈ کے دورہ نیوزی لینڈ کے اختتام پر اگلے ماہ ہیملٹن میں اپنے ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔ مارچ 2008 میں 18 سال کی عمر میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 35 سالہ ساؤتھی







