Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب آئل ٹینکر دھماکے میں 3  افراد جاں بحق  اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکے کے باعث تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا اور کئی درختوں میں آگ لگ گئی۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ وزیر اعلیٰ

Loading...
Exit mobile version