Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے قافلے سے پولیس پر فائرنگ اور شیلنگ ہوئی، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ  وزیر اعلیٰ  خیبر پختونخواہ کے قافلے سے پولیس پر فائرنگ اورشیلنگ  کی گئی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ  مظاہرین  کی پولیس پر فائرنگ  سے 80 سے 85 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے  جنہیں طبی امدادفراہم کر رہےہیں۔ محسن نقوی نے کہا کہ ہمارے پاس جتنی نفری تھی تعینات کردی

Loading...
Exit mobile version