شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید، 6 خوارج ہلاک
شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا
