Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیلی فوج کا حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج  نے بیروت ایئرپورٹ کے قریب شدید بمباری میں حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق   اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی بمباری  کا نشانہ حزب اللہ کے سینئررہنما ہاشم صفی الدین تھے۔ حزب اللہ رہنما ہاشم صفی الدین  حزب اللہ کے نئے متوقع سربراہ ہیں۔ انہیں

Loading...
Exit mobile version