Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایران کا اسرائیل پر حملہ، خام تیل کی قیمت میں اضافہ

ایران کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل داغے جانے کے بعد عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ایران کے اسرائیل پر حملے  سے مشرق وسطیٰ میں وسیع تر تنازعے کا خدشہ پیدا ہو گیا جس سے تیل کی سپلائی متاثر ہو سکتی ہے۔ خطے میں اس حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں تین فیصد اضافہ ہوا ہے

Loading...
Exit mobile version