Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیل نے لبنان میں زمینی آپریشن شروع کردیا

اسرائیل نے لبنان میں فضائی حملوں کے بعد اب زمینی جنگ مسلط کر دی ۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  اسرائیل نےلبنان میں زمینی آپریشن شروع  کرکے  لبنان کے سرحدی علاقوں کے راستے سیل  کردیئے۔ اسرائیلی افواج  کا کہنا ہے کہ زمینی آپریشن کا مقصد حزب اللہ  کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنانا ہے۔ برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ  لبنانی فوج نےجنوبی سرحد پر کئی

Loading...
Exit mobile version