Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت ہوگئی۔  سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے فتنہ الخوراج کیخلاف کئی چھوٹے بڑے کامیاب آپریشنز کر کے ان دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زندہ بچ جانے والے خارجی افغانستان بھاگ گئے جہاں انہیں محفوظ پناہ گاہیں میسر ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 2021 میں افغانستان پر قبضے

Loading...
Exit mobile version