Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ارسا ایکٹ

سندھ اسمبلی اجلاس، ارسا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف قرارداد پیش

سندھ اسمبلی اجلاس   میں ارسا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف قرارداد پیش کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی اجلاس   میں ارسا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف قرارداد پیش  کی گئی جس میں کہا گیا کہ  ارسا ایکٹ میں ترمیم سندھ کے عوام کو قبول نہیں  ہے۔ وزیرداخلہ سندھ و وزیر پارلیمانی امور ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ پانی سندھ کی لائف لائن ہے ،  پانی سے

Loading...