Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاک انگلینڈ

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین شیڈول ٹیسٹ سیریز پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ترقیاتی کاموں کا معائنہ کرنے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  نے تصدیق کی ملتان اور راولپنڈی  ہی ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کریں گے۔ چیئرمین پی سی بی کے ترجمان محمد رفیع اللہ نے تصدیق کی کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ(ای سی بی)

Loading...