Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
Shafqat Mehmood is not happy with his popularity on social media

تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کے حوالے سے شفقت محمود کا انتہائی اہم بیان سامنے آگیا

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسموگ کے باعث اسکول بند کرنے کے امکانات کو مسترد کردیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ اسموگ کے باعث ایسےحالات نہیں کہ اسکول بند کیے جائیں۔ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کورونا کے باعث تعلیمی صورتحال سے متعلق سوال پر کہا کہ تمام امتحانات وقت پر ہوں گے۔ دوسری جانب لاہور میں نیشنل

Loading...