Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جنوبی کوریا اور پاکستان کے درمیان اقتصادی شراکت داری کا نیا آغاز

جنوبی کوریا اور پاکستان کے درمیان اقتصادی شراکت داری کا نیا آغاز ہوگیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاکستان کی معیشت کی ترقی کے لیے بین الاقوامی شراکت داریوں کو فروغ مل رہا ہے۔ پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔ جنوبی کوریا کے وزیر تجارت انکیو چیونگ کی جانب سے کوریا کی صنعتی بنیاد پاکستان منتقل کرنے

Loading...
Exit mobile version