ڈولتی معیشت سنبھل رہی ہے، اسٹاک مارکیٹ نے 76 سال کا ریکارڈ توڑ دیا، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈولتی معیشت سنبھل رہی ہے، اسٹاک مارکیٹ نے 76 سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈولتی معیشت سنبھل رہی ہے، پنجاب واحد ہے جہاں آٹے اور روٹی کی قیمت میں کمی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ آج دو خواتین کو بھی لائیو اسٹاک کارڈ دیے، لائیو اسٹاک
