Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکی شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری

امریکی شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آتشزدگی سے 1100 گھر اور عمارتیں جل کر راکھ ہوگئیں، آتشزدگی کے باعث 10 ہزار ایکڑ رقبہ جل چکا ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جنوبی کیلی فورنیا میں بڑی شاہراہوں کو بند کردیا گیا، کئی ہالی ووڈ اسٹارز کے گھر تباہ ہوگئے جبکہ کئی علاقہ چھوڑ

Loading...
Exit mobile version