متحدہ عرب امارات کے صدر سے حالیہ ملاقات انتہائی مفید رہی، وزیراعظم کا کابینہ سے خطاب
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر سے حالیہ ملاقات انتہائی مفید رہی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے حال ہی میں رحیم یار خان میں متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب محمد بن زید آلنہیان سے ہونے والی اپنی ملاقات
