کیڈٹ کالج سانگھڑ میں 28 ویں سالانہ یوم والدین کی تقریب
آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ کیڈٹ کالج سانگھڑ میں 28 ویں سالانہ یوم والدین کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے تقریب میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مہمان خصوصی کی آمد پر
