صائم ایوب کے معاملے پر کسی ہر اعتبار نہیں کررہا، چیئرمن پی سی بی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ صائم ایوب کے معاملے پر کسی ہر اعتبار نہیں کررہا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے اسپورٹس جرنلسٹس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 25 جنوری تک قذافی اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام مکمل کر لیا جائے گا، امکان ہے 27 جنوری تک قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کردیں گے۔ انہوں نے کہا
