لوئر کرم میں ڈپٹی کمشنر کے قافلے پر حملہ؛ تحقیقاتی اداروں نے ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی
ہنگو: لوئر کرم میں ڈپٹی کمشنر کے قافلے پر حملے سے متعلق تحقیقاتی اداروں نے ابتدائی رپورٹ مرتب کر لی۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق امن معاہدے کے تحت اودیات اور کھانے پینے کے سامان سمیت دیگر اشیاء سے لدے 75 ٹرکوں کا قافلہ کرم کے لیے جارہا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ امن معاہدے کے تحت ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں سرکار مذاکراتی ٹیم سڑک کھلوانے کے لیے
