برطانوی حکومت کا انسانی اسمگلروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کا فیصلہ
برطانوی حکومت نے انسانی اسمگلروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی سیکریٹری داخلہ نے انسانی اسمگلروں کو برطانیہ کی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے اس سلسلہ میں جلد قانون سازی کی جائے گی۔ برطانوی وزیر داخلہ نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث لوگوں پر سفر کرنے، موبائل فون اور لیپ ٹاپ کے استعمال پر
