Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جنگ مستقل حل نہیں دیرپاامن ہی محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے، شہبازشریف

وزیراعظم آج متحدہ عرب امارات کا 2 روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سے متحدہ عرب امارات کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشدالمکتوم نے دورے کی دعوت دی ہے، وزیراعظم شہباز شریف دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے کلیدی خطاب کریں گے، وہ اقتصادی ترقی اور اصلاحات

Loading...