Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آذربائیجان ایئر لائنز کا طیارہ ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران گِر کر تباہ

آذربائیجان ایئر لائنز کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کریش ہونے والے طیارے پر 72 افراد سوار تھے، آذربائیجان ایر لائنز کا طیارہ باکو سے گروزنی جا رہا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ آذربائیجان ایئر لائنز کا طیارہ ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران قازقستان کے آقتاؤ ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ آذربائیجان ائیر لائنز کا ایمبرئیر ای 190 اے آر

Loading...