Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش آج جوش وجذبے سے منایا جا رہا ہے

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ بابائے قوم کے یوم ولادت پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ دن کا آغاز وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے ہوا، کراچی میں قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان ملٹری

Loading...