
گلوکارہ نصیبو لال کے شوہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا
معروف پاکستانی گلوکارہ نصیبو لال کے شوہر کو فائرنگ کے واقعے میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گلوکارہ کے شوہر نوید بلوچ کو شاہدرہ ٹاؤن میں اپنے محلے میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کرنے کے کیس میں گرفتار کیا گیا۔ مقدمے میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ملزم نوید بلوچ اور دیگر اہلِ محلہ کے افراد میں لڑائی جھگڑا ہوا جس دوران گلوکارہ







