Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

راولپنڈی: جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ بشری بی بی کے ٹرائل میں بیٹھنے کی اجازت دینے کی درخواست پر جیل سپرٹینڈنٹ آج جواب جمع کرائیں گے۔ استغاثہ کی جانب سے ڈیجیٹل شواہد عدالت پیش کئے جائیں گے۔ ڈیجیٹل شواہد پر مشتمل 13 یو ایس بیز کی نقول وکلا صفائی کو فراہم کی جائیں گی۔ ڈیجیٹل شواہد میں مختلف سی سی

Loading...