
کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ
کراچی: شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا۔ آج رات درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 39 فیصد ہے۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے جبکہ شہر میں 4 کلو میٹر فی گھنٹہ کی







