Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ جے یو آئی کے ترجمان محمد اسلم غوری کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم کو مدارس رجسٹریشن بل پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ وزیراعظم نے بل پر تمام تحفظات کو دور کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ اس موقع پر

Loading...
Exit mobile version