فتنہ فساد پارٹی کے ہوتے ہوئے پنجاب کا اچھا نہیں ہوسکتا، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فتنہ فساد پارٹی کے ہوتے ہوئے پنجاب کا اچھا نہیں ہوسکتا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل شیخوپورہ کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن نے تاریخی فتح حاصل کی، کل ملک کی سب سے مقبول جماعت کے دعویٰ کی قلعی کھل گئی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام نے فتنہ
