ملک دشمن پروپیگنڈے میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
ریاست اور سیکیورٹی اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والے کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سیکیورٹی اداروں اور ایف آئی اے سائبر کرائم کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی، وفاق اور صوبائی سطح پر ٹیموں کو گرفتاری و تفتیش کے اختیارات حاصل ہوں گے۔ مشترکہ ٹیموں کو پی ٹی اے اور متعلقہ اداروں کی مکمل معاونت بھی حاصل ہوگی۔ سائبر کرائم سے متعلق ٹیمیں وفاقی حکومت کے
