Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کیلئے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم لانچ کردی گئی

پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لئے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم کی لانچنگ کردی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا، پنجاب کے صارفین آج سے ہی ایس ایم ایس یاآن لائن پورٹل پر گھر اپلائی کرسکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ فری سولر پینل اسکیم کا مقصد عوام

Loading...
Exit mobile version