اداکارہ نرگس فخری کی بہن قتل کے الزام میں گرفتار
پاکستانی والد کی بیٹی امریکی نژاد بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ فخری کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ فخری کو نیویارک کے شہر کوئنز میں اپنے سابقہ بوائے فرینڈ اور اس کے دوست کے قتل کے الزام میں حراست میں لیا گیا اور اس سے تفتیش کی جارہی ہے۔ عالیہ فخری پر الزام ہے کہ
