وویک اوبرائے کا اپنے والد کو مہنگی ترین گاڑی کا تحفہ
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار وویک اوبرائے نے اپنے والد کو مہنگی ترین گاڑی کا تحفہ دے دیا۔ حال ہی میں معروف اداکار وویک اوبرائے نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے والدین اور اہلیہ کے ہمراہ نئی کار میں سیر کرنے کی ویڈیو شیئر کی۔ View this post on Instagram A post shared by Vivek Oberoi (@vivekoberoi) شیئر
