Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عدالت میں سیاست ایک گناہ کبیرہ ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ عدالت میں سیاست ایک گناہ کبیرہ ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جماعت یا تحریک کا مقصد عوام کی بھلائی ہوتی ہے، ایک شخص ایک جماعت کے ذریعے پورے ملک کو یرغمال کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان پر ایک چھوٹے سے واقعے کا الزام

Loading...
Exit mobile version