رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی سعودی عرب سے درآمدات میں کمی
رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی سعودی عرب سے درآمدات میں کمی ہوئی ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق پاکستان کا ایران سے درآمدات پر انحصار مزید بڑھ گیا ہے، جولائی تا اکتوبر سعودی عرب سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں 10 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع وزارت تجارت نے بتایا کہ ایران سے درآمدات میں 30 فیصد اضافہ ہوا جبکہ اکتوبر میں سعودی عرب سے
