
انجلینا جولی نے بریڈ پٹ پر نئے الزامات عائد کردیئے
انجلینا جولی کی قانونی ٹیم نے نئی عدالتی دستاویزات جمع کرائی ہیں جن میں بریڈ پٹ پر بدسلوکی کا الزام لگایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نئی قانونی پیش رفت کے تحت، انجلینا جولی نے الزام لگایا کہ بریڈ پٹ کی جانب سے ان کے ساتھ جسمانی استحصال کا سلسلہ 2016 کے ہوائی جہاز کے واقعے سے پہلے شروع ہوئی تھی جو ان کی طلاق کا







